Saturday , 22 June 2024
Home / Most Repeated Mcqs / Urdu / مرزا اسداللہ خاں غالب کہاں پیدا ہوئے؟

مرزا اسداللہ خاں غالب کہاں پیدا ہوئے؟

A. آگرہ
B. دہلی
C. کلکتہ
D. بنارس

Answer & Solution
Option: A
Explanation :مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں تھا۔ باپ کا نام عبداللہ بیگ تھا ۔ آپ 27 دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔ 1810ءمیں تیرہ سال کی عمر میں ان کی شادی نواب احمد بخش کے چھوٹے بھائی مرزا الہی بخش خاں معروف کی بیٹی امراءبیگم سے ہو گئی شادی کے بعد انہوں نے اپنے آبائی وطن کو خیر باد کہہ کر دہلی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
Discuss in Forum
Report Error
Please comment below with correct answer and it’s detail explanation.



    About malik best

    Check Also

    علامہ اقبال نے “شاعر کشمیر” اور “مجدد کشامرہ” کے القابات کس شاعر کو دئیے تھے؟

    A. آغا حاشر کاشمیری B. چودھری خوشی محمد ناظر C. محمد الدین فوق D. مولانہ …

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *